زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں سبز انقلا ب لا یا جا سکتا ہے،مو جودہ حکومت ملک میں زرعی شعبے کی تر قی کیلئے تر جیحی اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم نے زرعی شعبے کی تر قی کیلئے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکج کا اعلان کیا ہے
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کاآسٹر یلیا کے زرعی ما ہرین کی جانب سے دی جانے والے بریفنگ سے خطاب
بدھ 10 فروری 2016 19:51
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی معاشی تر قی کا انحصار ز ر اعت پر ہے ، ملکی آبادی کا بڑا حصہ بلواسطہ یا بلا واسطہ زراعت سے منسلک ہے، زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں سبز انقلا ب لا یا جا سکتا ہے ۔
وہ بدھ کو آسٹر یلیا کے زرعی ما ہرین کے وفد جس کی سر براہی آسٹر یلیا کے ڈپٹی ہائی کمشنر جیورک جسزک کر رہے تھے کی طر ف سے اراکین قومی اسمبلی کو زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور ٹیکنا لوجی کے استعمال پر دی جانے والی بر یفنگ سے خطاب کررہے تھے ۔ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ موجودہ جمہوری حکومت ملک میں زرعی شعبے کی تر قی کے لیے تر جیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے اور وزیر اعظم پاکستان نے زرعی شعبے کی تر قی اور کسانوں کی فلا ح بہبود کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکج کا اعلان کیا ہے جس پر عمل درآمد جا ر ی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.