حبیب شوگر ملز شہید بینظیرآباد میں15 سے17 فروری تک مفت آئی کیمپ لگائے گی

بدھ 10 فروری 2016 19:37

سکھر ۔ 10فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) حبیب شوگر ملز کی جانب سے بینظیر آباد میں 15سے 17فروری تک حبیب شوگر ملز کے اندر 36واں سالانہ مفت آنکھوں کا کیمپ لگایا جائے گا ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق کیمپ میں کراچی کے مایہ نازآئی اسپیشلسٹ مریضوں کا مفت علاج اور آپریشن کرینگے۔

متعلقہ عنوان :