پنجاب میں آپریشن کیلئے رینجرز طلب کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا،ترجمان حکومت پنجاب
بدھ 10 فروری 2016 19:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) حکومت پنجاب کے ترجمان نے میڈیا میں شائع اورنشر ہونے والی اس خبر کو قطعی بے بنیاد قرار دیا ہے جس میں کہاگیا تھا کہ پنجاب میں آپریشن کیلئے رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان نے خبر کی مکمل تردید کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں آپریشن کیلئے رینجرز طلب کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا اور اس حوالے سے خبر حقائق کے مکمل طور پر منافی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ پنجاب میں خصوصی طور پر تشکیل کردہ کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کے ذریعے دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن پہلے ہی سے بھرپور طریقے سے جاری ہے اور اس ضمن میں اب تک متعدد انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ سینکڑوں کو گرفتار بھی کیا جاچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.