انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلواناہماری ذمہ داری ہے،نثار احمد خان
آنے والی پولیو مہم کے دوران 3لاکھ 9ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ
بدھ 10 فروری 2016 18:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانا دراصل ایک مقدس فریضے کی تکمیل میں انتظامیہ کی کوششوں میں ہاتھ بٹانا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر میں اس ماہ کی 15تاریخ سے شروع ہونے والی سہ روزہ پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں ڈی ایچ او، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ ایف آر، ای پی آئی کے انچارج، ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں، اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور، کلاچی، سرکاری محکموں کے افسران و نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیا کہ آنے والی پولیو مہم کے دوران 3لاکھ 9ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.