حمیدہ وحیدالدین کل الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگی

بدھ 10 فروری 2016 17:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء ) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین کل بروز ( جمعرات ) کو دن 12بجے الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم،ہال نمبر2میں ”خانہ بدوش خواتین کی معاشی ترقی“ کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :