چونیاں، مو ٹر سا ئیکل سوار مشکو ک شخص گر فتا ر پسٹل برآمد ،مقدمہ درج

بدھ 10 فروری 2016 17:01

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء)مو ٹر سا ئیکل سوار مشکو ک شخص گر فتا ر پسٹل برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق سٹی پو لیس پتو کی نے مشکو ک مو ٹر سا ئیکل سوار رشید حیدر کو حراست میں لے کر اس کے قبضہ سے 30بو ر پسٹل اور گولیا ں برآمد کر لی سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جیل بھجوا دیا ہے ۔