وزیراعلیٰ سندھ نے متاثرین سندھ اسمبلی کوارٹر کو فلیٹ الاٹ کردیئے

بدھ 10 فروری 2016 16:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے متاثرین سندھ اسمبلی کوارٹر کو فلیٹ الاٹ کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے متاثرین سندھ اسمبلی کوارٹر کو قائد آباد میں فلیٹ الاٹ کردیئے ہیں ۔واضح رہے کہ سندھ اسمبلی کے کوارٹرز میں 11خاندان گزشتہ 40برس سے آباد تھے لین گزشتہ دنوں ان خاندانوں سے یہ کوارٹرز خالی کرالیے گئے جس کی وجہ سندھ اسمبلی میں ملٹی اسٹوری پارکنگ پلازہ کی تعمیر تھی ۔

متعلقہ عنوان :