پاکستان کے عوام نے ہمیشہ فلسطین کے عوام کا درد محسوس کیا، اسلام کا پیغام پوری انسانیت کیلئے ہے، اسرائیل کے تمام مظالم کے باوجود فلسطین قائم رہے گا، انسانی حقوق کی تنظیمیں مجرمانہ طور پر فلسطین میں مظالم پر خاموش ہیں
مفتی اعظم فلسطین احمد حسین کاپیغام اسلام کانفرنس سے خطاب
بدھ 10 فروری 2016 15:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) مفتی اعظم فلسطین احمد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے ہمیشہ فلسطین کے عوام کا درد محسوس کیا، اسلام کا پیغام پوری انسانیت کیلئے ہے اسرائیل کے تمام مظالم کے باوجود فلسطین قائم رہے گا۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں مجرمانہ طور پر فلسطین میں مظالم پر خاموش ہیں۔
(جاری ہے)
وہ بدھ کو پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
مفتی اعظم فلسطین نے کہا کہ اسلام کا پیغام پوری انسانیت کیلئے ہے اسرائیل کے تمام مظالم کے باوجود فلسطین قائم رہے گا۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں مجرمانہ طور پر فلسطین میں مظالم پر خاموش ہیں۔واضح رہے کہ مفتی اعظم فلسطین پہلی مرتبہ پاکستان علماء کونسل کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے مفتی اعظم فلسطین احمد حسین کا ائرپورٹ پراستقبال کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.