ننکانہ صاحب ٹریفک حادثہ ، شدید جھلسنے والے افراد کی منتقلی کے بعد لواحقین الا ئیڈ ہسپتال پہنچ گئے

بدھ 10 فروری 2016 15:08

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) ننکانہ حا ثے میں شدید جھلسنے والے افراد کے منتقل ہو نے کے بعد انکے سینکڑوں رشتہ دار الا ئیڈ ہسپتال پہنچ گئے قیا مت صغراں کا منظر لو گ اپنے پیا روں کو پہچا ننے میں نا کام تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز ننکا نہ میں ہو نے والے ہو لناک حا دثے میں شدید جھلسنے والے بد قسمت افراد کے اہل خا نہ عزیز و اقار ب اپنے پیا روں کو پہچا ننے میں بری طرح نا کام رہے چہرئے بری طرح جھلس جا نے نا قا بل شنا خت ہو چکے ہیں انکی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

متعلقہ عنوان :