ننکانہ ایل پی جی ٹینکر اور کار تصادم ، زخمیوں کے چہرے بری طرح جھلس گئے ،شناخت نا ممکن

بدھ 10 فروری 2016 15:08

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) ننکانہ ایل پی جی ٹینکر اور کار تصادم میں جھلسنے والے افراد کے چہرئے بری طرح جھلس جا نے سے پہچان نا ممکن ہو گئی جا نبحق ہو نے والے افراد کا بھی ڈی این اے ہو گا ڈاکٹرز تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز ایل پی جی ٹینکر اور کار تصادم میںآ گ لگنے سے جا نبحق اور جھلسنے والے افراد کے چہرے بری طرح جھلس چکے ہیں کہ ان کی پہچان نا ممکن ہو گئی ڈاکٹرز کے مطا بق جانبحق ہو نے والوں کا ڈی این اے ہو گا جبکہ کی زندہ افراد کے ہوش میں آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہ کون ہیں برن سنٹر الائیڈ ہسپتال میں ڈاکٹرز سمیت پورا عملہ جلے ہو ئے مریضوں کی جا بچا نے میں مصروف اور تمام ادویات بھی ہسپتال سے فراہم کی جا رہی ہیں حا دثے میں جا نبحق ہو نے افراد کو پو سٹ مارٹم کے لیے مردہ خا نے جمع کروا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :