راولپنڈی : وقار النسا کالج کے قریب فائرنگ ، بھگدڑ سے 13 طالبات زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 فروری 2016 11:07

راولپنڈی : وقار النسا کالج کے قریب فائرنگ ، بھگدڑ سے 13 طالبات زخمی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) : راولپنڈی کے وقار النسا کالج کے قریب فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کالج کی 13 طالبات زخمی ہو گئی ۔

(جاری ہے)

زخمی طالبات کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ دوسری جانب والدین اپنے بچوں کو لینے کے لیے کالج کے باہر پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :