اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے معاملے میں لارجز بینچ تشکیل دینے کی درخواست مستر کر دی
منگل 9 فروری 2016 22:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے معاملے میں لارجز بینچ تشکیل دینے کی درخواست مستر کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
منگل کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق چیف جسٹس کے وکیل احسن الدین شیخ اور توفیق آصف ایڈووکیٹکیجانب سے لارجز بینچ تشکیل دینے کے لئے دائر درخواست کی سماعت کی تو اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ قانون میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں ہے جسمیں کسی بھی ہائی کورٹ نے زیر التوا کیس کو خود سے سپریم کورٹ بھجوایا ہو حالانکہ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کو کیس فروری کے پہلے ہفتے میں نمٹانے کی ہدایت جاری کی تھی۔
عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا جیسے کچھ دیر بعد سناتے ہوئے عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی لارجز بینچ تشکیل دینے اور معاملے کو چیف جسٹس کے پاس بھیجنے یا اٹارنی جنرل سے معاملے پر رائے لینے کے حوالے سے دائر درخواست خارج کر تے ہوئے قرار دیا کہ معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ نہیں بھیجا جا سکتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.