اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائلین کو اپنے مقدمات دیکھنے کے لئے آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا

منگل 9 فروری 2016 22:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں آنے والے سائلین کو اپنے مقدمات دیکھنے کے لئے آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا ہے کاز لسٹ دیکھنے کے لئے تین ڈیجیٹل سکرینیں نصب کر دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک سکرین کینٹین جبکہ باقی دو کو مختلف کمرہ عدالت کے باہر لگایا گیا ہے ان سکرینوں کا مقصد روز مرہ کی کاز لسٹ کو باآسانی پڑھنا ہے۔

متعلقہ عنوان :