کرپشن کے ماہر حکمرانوں کے میگا منصوبے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں ،اربوں ڈالر کے قرضوں اور میگا منصوبوں کی شفافیت کیلئے قومی کمیشن بنایا جائے ،دہشتگردوں سے مذاکرات کیلئے بے تاب رہنے والے حکمران پی آئی اے ملازمین سے بات کیوں نہیں کرتے
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کا کور کمیٹی سے خطاب
منگل 9 فروری 2016 22:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ کرپشن کے ماہر حکمرانوں کے میگا منصوبے پاکستان کو کمزور کررہے ہیں ،اربوں ڈالر کے لیے گئے قرضوں اور میگا منصوبوں کی شفافیت جاننے کے لیے قومی کمیشن بنایا جائے ‘دہشت گردوں سے مذاکرات کے لیے بے تاب اور آپریشن ضرب عضب کو ایک سال تک تاخیر کا نشانہ بنانے والے حکمران پی آئی اے کے ملازمین سے مذاکرات کیوں نہیں کرتے ؟قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنے میں ناکام حکمران اب آئیندہ نسلوں کا مستقبل بھی داؤ پر لگا رہے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے ویڈیو لنک پر عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں چیئر مین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین ، ڈاکٹر حسین محی الدین ، خرم نواز گنڈا پور ، میجر (ر)محمد سعید راجپوت ، خواجہ عامر فرید کوریجہ ، حنیف مصطفوی ، احمد نواز انجم ، بشارت جسپال ، فیاض وڑائچ ، نور اﷲ صدیقی ، ساجد بھٹی ،تنویر خان نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.