کرپشن کے ماہر حکمرانوں کے میگا منصوبے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں ‘ ڈاکٹر طاہر القادری
اربوں ڈالر کے قرضوں اور میگا منصوبوں کی شفافیت کیلئے قومی کمیشن بنایا جائے ‘ دہشتگردوں سے مذاکرات کیلئے بے تاب رہنے والے حکمران پی آئی اے ملازمین سے بات کیوں نہیں کرتے ‘ سربراہ عوامی تحریک کا کور کمیٹی سے خطاب
منگل 9 فروری 2016 21:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ کرپشن کے ماہر حکمرانوں کے میگا منصوبے پاکستان کو کمزور کررہے ہیں ،اربوں ڈالر کے لیے گئے قرضوں اور میگا منصوبوں کی شفافیت جاننے کے لیے قومی کمیشن بنایا جائے ۔دہشت گردوں سے مذاکرات کے لیے بے تاب اور آپریشن ضرب عضب کو ایک سال تک تاخیر کا نشانہ بنانے والے حکمران پی آئی اے کے ملازمین سے مذاکرات کیوں نہیں کرتے ؟قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنے میں ناکام حکمران اب آئیندہ نسلوں کا مستقبل بھی داؤ پر لگا رہے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویڈیو لنک پر عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں چیئر مین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین ، ڈاکٹر حسین محی الدین ، خرم نواز گنڈا پور ، میجر (ر)محمد سعید راجپوت ، خواجہ عامر فرید کوریجہ ، حنیف مصطفوی ، احمد نواز انجم ، بشارت جسپال ، فیاض وڑائچ ، نور اﷲ صدیقی ، ساجد بھٹی ،تنویر خان نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.