مہمند ایجنسی، بم ڈسپوزل سکواڈ کی بر وقت کارر وائی،شا نی خیل خو ڑ میں نصب کی گئی بارودی سرنگ نا کارہ بنا دی

منگل 9 فروری 2016 21:00

مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزئی میں ایک با رودی سر نگ نا کارہ۔بم ڈسپوزل سکواڈ کی بر وقت کارر وائی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیمزئی کے علاقہ شا نی خیل میں بم ڈسپوزل سکوارڈ نے قریبی خو ڑ میں نصب کیا گیا بارودی سرنگ کو نا کارہ بنا دیا گیا۔جس سے جا نی و ما لی نقصان کا خطر ہ ٹل گیا۔پولیٹیکل انتظا میہ اور سیکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ شا نی خیل کے قریب خو ڑ میں با رودی مواد نصب کیا گیا ہے جس پر انتظا میہ اور سیکیورٹی فورسز نے بم ڈسپوزل سکوارڈ کو طلب کیا اور مذ کو رہ مقام پر با رودی سرنگ کو نا کارہ بنا دیا۔