عمران خان نے پشاورکی مصروف ترین شاہرہ رنگ روڈ کے دونوں اطراف پر سروس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
1.9 ارب کی لاگت سے منصوبہ 8مینوں میں مکمل کیا جائیگا ، بڑے ایوانوں میں بیٹھے لیڈز عوام کے مسائل سے بے خبر رہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
منگل 9 فروری 2016 20:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاورکی مصروف ترین شاہرہ رنگ روڈ کے دونوں اطراف پر سروس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ،منصوبہ آٹھ مہینے میں مکمل کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سروس روڈ کاسنگ بنیاد رکھ دیا،اس موقع پرمیڈیاسے گفتگو میں عمران خان کاکہنا تھا کہ مصروف ترین شاہرہ پر سروس روڈ کی تکمیل سے ٹریفک کے مسائل کم ہو جائیں گے جبکہ 1.9 ارب کی لاگت سے یہ منصوبہ آٹھ مینوں میں مکمل کیا جائے گا انکا کہنا تھا کہ بڑے ایوانوں میں بیٹھے ہوئے لیڈز عوام کے مسائل سے بے خبر رہتے ہیں۔
مغربی ممالک میں شہریوں کے مسائل بلدیاتی نظام کے ذریعے سے حل کیے جاتے ہیں اس موقع پر تحریک انصاف کے چئیرمین نے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بھی اڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ دونوں بھائی صرف ترقی کے نام پر اپنی تصاویر اخبارات میں چھپواتے ہیں اور ہماری حکومت باتوں کی بجائے عملی کام کرنے پر یقین رکھتی ہے بہت جلد خیبر پختونخوا کے عوام اس خطے میں حقیقی تبدیلی دیکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.