دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے خریدی گئی اراضی میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانیوں سے قومی خزانے کو 52کروڑ روپے کا نقصان پہنچایاگیا، متاثرین ڈیم نے اڑھائی لاکھ روپے کنال معاوضے کا مطالبہ کیا، مقامی انتظامیہ کے 3گناتخمینہ بنا کر پیش کرنے سے اضافی قیمت پیش کرناپڑرہی ہے ، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی کمیٹی کو بریفنگ
منگل 9 فروری 2016 19:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان میں انکشاف ہوا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے خریدی گئی اراضی میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی کر کے قومی خزانے کو 52کروڑ روپے کا نقصان پہنچایاگیا، متاثرین ڈیم نے اڑھائی لاکھ روپے کنال معاوضے کا مطالبہ کیا، مقامی انتظامیہ نے 10 لاکھ روپے فی لاکھ کا تخمینہ بنا کر پیش کیا۔
منگل کو یہ انکشاف قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے امور کشمیر میں بھاشا ڈیم کی تعمیر بارے بریفنگ دیتے ہوئے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سکندر سلطان راجہ نے کیا۔ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنوینئر خلیل جارج کی زیر صدارت منعقد ہوا، چیف سیکرٹری جی بی نے کمیٹی کو دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے مقامی افراد سے اراضی کے حصول کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ڈیم کی تعمیر کے علاقے دیامر میں فرقہ وارانہ مسائل کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.