برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ، پاکستان میں رہنا چاہتا ہوں،پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 9 فروری 2016 19:51
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ، پاکستان میں رہنا چاہتا ہوں ۔ وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا نام ای سی ایل سے نکالا جائے تو میں پاکستان آنے کے لئے تیار ہوں ۔
(جاری ہے)
میرا برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔
شرجیل میمن نے کہا کہ میرا بیٹا برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔ اس سے ملنے کے لئے آیا ہوں میرا یہاں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں میرا نام ہونے کی وجہ سے مجھے مجبوراً دبئی میں رہنا پڑ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ڈاکٹر عاصم جیسی صورتحال کا شکار نہیں ہونا چاہتامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.