پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اہم فیصلے پر پہنچ گئی ہے: چئیرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ

muhammad ali محمد علی منگل 9 فروری 2016 18:48

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) چئیرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اہم فیصلے پر پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چئیرمین سہیل بلوچ نے کہا ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی اہم فیصلے پر پہنچ گئی ہے۔ کچھ ذمہ دار لوگوں سے رابطے ہوئے ہیں۔ کوشش کریں گے کہ ہمارا احتجاج رائیگاں نہ جائے۔

متعلقہ عنوان :