سمن آباد میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان بھی دم توڑ دیا

منگل 9 فروری 2016 18:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) لاہور کے علاقہ سمن آباد میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان بھی دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

بہادر اور اس کا بھائی صفدر تین روز قبل سمن آباد میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے تھے جس میں صفدر پہلے ہی موت کی آغوش میں جا چکا ہے جبکہ بہادر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :