شمالی روس میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی منگل 9 فروری 2016 01:04

شمالی روس میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) شمالی روس میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شمالی روس میں ایک روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :