کینیڈین وزیراعظم نے داعش کیخلاف شام اور عراق میں فضائی حملوں کو روکنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 8 فروری 2016 22:09

کینیڈین وزیراعظم نے داعش کیخلاف شام اور عراق میں فضائی حملوں کو روکنے ..

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) کینیڈین وزیراعظم نے داعش کیخلاف شام اور عراق میں فضائی حملوں کو روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتحادی افواج کی جانب سے شام اور عراق میں داعش کیخلاف فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم اس موقع پر کینڈین وزیراعظم کی جانب سے حیران کن اعلان سامنے آیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم نے داعش کیخلاف شام اور عراق میں فضائی حملوں کو روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :