اسلام آباد، جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پراسرار آ تشزدگی، مقدمات کی فائلیں جل گئیں

پیر 8 فروری 2016 21:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ خرم علی خان کی عدالت میں پراسرار آگ لگنے کے باعث مقدمات کی فائلیں جل گئیں جس کے فوراًبعد عدالتی عملے نے آگ پر قابوپالیا گزشتہ روز عدالت میں 85مقدمات کی سماعت تھی ان مقدمات کی فائلیں عدالت میں تھیں تاہم مجسٹریٹ کے حکم پر عدالت کا کمرہ بند کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے عملے کاکہنا تھا کہ جج کے حکم پر کسی کوعدالت کے اندر آنے کی اجازت نہ ہے۔

متعلقہ عنوان :