مسلم لیگ (ن) خضدارکے زیر اہتمام خضدار شہر کے مختلف علاقوں میں یونٹس کھول دیئے گئے

پیر 8 فروری 2016 21:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) مسلم لیگ (ن) خضدارکے زیر اہتمام خضدار شہر کے مختلف علاقوں میں یونٹس کھول دیئے گئے ۔ جعفرآباد خضدار یونٹ ون کا یونٹ سیکریٹری منظوراحمد ڈپٹی یونٹ سیکریٹری علی اصغر آفس سیکریٹری فیض محمد فنانس سیکریٹری احمد خان رابطہ سیکریٹری محمد یونس منتخب ہوگئے ، جعفرآباد یونٹ ٹو یونٹ سیکریٹری احمد خان ڈپٹی یونٹ سیکریٹری محمدحسین آفس سیکریٹری محمد اسحاق فنانس سیکریٹری محمد ابراہیم رابطہ سیکریٹری فرید منتخب ہوگئے ،بالینہ کھٹان یونٹ ٹو سیکریٹری بابو غلام قدیر ڈپٹی یونٹ سیکریٹری نعمت اﷲ آفس سیکریٹری محمد اسلم رابطہ سیکریٹری عرفان کرد منتخب ہوگئے سنی گند یونٹ کا سیکریٹری غلام نبی ڈپٹی یونٹ سیکریٹری نورٓحمد آفس سیکریٹری جلیل احمد فنانس سیکریٹری محمد صالح رابطہ سیکریٹری ثناء اﷲ منتخب ہوگئے سونیجی کوشک میں یونٹ سیکریٹری علی احمد ڈپٹی یونٹ سیکریٹری نفیس آفس سیکریٹری عبدالقدیر فنانس سیکریٹری محمد امین رابطہ سیکریٹری شادی خان منتخب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مسلم لیگ (ن)خضدار کے سینئر وائس پریزیڈنٹ جاوید سوز مسلم لیگ(ن)خضدار سٹی کے صدر بشیراحمد جتک جنرل سیکریٹری محمد اسماعیل میر عبدالوہاب عمرانی منیراحمد قمبرانی اورنگزیب زہری بلال احمد و دیگر یونٹ سازی میں حصہ لیا اور کارکنوں سے خطاب کیا و نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد دی ۔۔۔

متعلقہ عنوان :