ایف پی ایس سی کی پمز میں ایسوسی ایٹ کلینکل سائیکالوجسٹ کی آسامی پر تقرری کی سفارش

پیر 8 فروری 2016 20:36

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ایسوسی ایٹ کلینکل سائیکالوجسٹ کی آسامی پر تقرری کی سفارش کر دی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وجیہہ زہرہ کی ایسوسی ایٹ کلینکل سائیکالوجسٹ کی آسامی پر تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔