عوام کا معیار زندگی بلند کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے پنجاب حکومت جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے،شہبازشریف
صوبے بھر میں مفاد عامہ کے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جارہے ہیں وزیراعلیٰ شہباز شریف کاویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب
پیر 8 فروری 2016 20:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا معیار زندگی بلند کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے پنجاب حکومت ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور یہی وجہ ہے کہ مفاد عامہ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے۔
شہری علاقوں کے ساتھ دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے اربوں روپے کے نئے منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔ترقیاتی منصوبوں کی اعلیٰ معیار اور شفافیت کے ساتھ تکمیل کو یقینی بنا کر اربوں روپے کے قومی وسائل بچائے گئے ہیں۔پینے کے صاف پانی، دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے ساتھ توانائی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.