8ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہش مند
پیر 8 فروری 2016 13:21
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء ) جرمنی کے وفاقی ادارہ برائے تارکین وطن و مہاجرین بی اے ایم ایف نے کہاہے کہ یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران کے دوران 2015میں ساڑھے 8 ہزار کے قریب پاکستانی شہریوں نے بھی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابقبی اے ایم ایف کا کہنا ہے کہ جمع کرائی گئی 2000 سے زائد درخواستوں پر ابتدائی فیصلے کئے گئے اور صرف 197 پاکستانیوں کی درخواستوں پر مثبت فیصلہ سنایا گیااور 1800 سے زائد درخواستیں مسترد کر دی گئیں جبکہ 90فیصد سے زائد پاکستانیوں کو جرمنی میں پناہ کا حق دار نہیں سمجھا گیا۔
اس سال جنوری میں مزید 757 پاکستانیوں نے سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لئے درخواستیں دیں،اس مہینہ 334 درخواستوں کو نمٹایا گیا جن میں سے صرف 15 کے حق میں فیصلہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.