چین سے خریدے10 ریلوے انجنوں کی باڈیز میں کریک پڑ جانیکا انکشاف،پاکستان ریلوے کے متعلقہ حکام کو کلیم بھجوائے جانے کے بعد چینی ماہرین جائزہ اور مرمت لینے (منگل) پاکستان آئیں گے
اتوار 7 فروری 2016 22:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 7فروری۔2016ء) پاکستان ریلوے کی جانب سے موجودہ حکومت کے دور میں چین سے خریدے10 ریلوے انجنوں کی باڈیز میں کریک پڑ جانیکا انکشاف جبکہ پاکستان ریلوے نے متعلقہ حکام کو کلیم بھجوائے جانے کے بعد چینی ماہرین جائزہ اور مرمت لینے ( منگل) پاکستان آئیں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چین سے دو سال قبل خریدے گئے 63انجنوں میں سے 10کی باڈیز میں کریک آ گئے ہیں جس کے بعد انہیں نا قابل استعمال قرار دیدیا گیا ۔
کریک ہونے والے انجنوں میں 6429،6403،6408اور6409سمیت دیگر شامل ہیں ۔ریلوے نے فی انجن 23کروڑ روپے میں خریدا تھا ۔ ریلوے حکام کے مطابق چینی کمپنی پانچ سال تک انجنوں کی مرمت کی ذمہ دار ہے ۔ ریلوے نے انجنوں کی مرمت کے لئے چینی کمپنی کو کلیم بھجوا دیا ہے اور چینی ماہرین منگل کو کریک زدہ انجنوں کا جائزہ لینے اورمرمت کے لئے پاکستان آئیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.