کراچی، لیاقت آباد گجر نالے کے قریب دھماکا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 فروری 2016 19:05

کراچی، لیاقت آباد گجر نالے کے قریب دھماکا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء) کراچی کے علاقی لیاقت آباد گجر نالے کے قریب زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں دھماکے کی گونج سنائی دی گئی ہے ۔ دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :