حکومت ایئرکرافٹ انجینئرز کی کلیئرنس کے بغیر طیارے اڑا کرانسانی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے،سہیل بلوچ
پی آئی اے انتظامیہ بوکھلاہٹ میں بے ضابطگیاں کررہی ہے ،عالمی ایوی ایشن کو اس ضمن میں خط لکھ کر آگاہ کرینگے، گفتگو
اتوار 7 فروری 2016 17:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء)چیئرمین جوائنٹ ایوی ایشن کمیٹی سہیل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت ایئرکرافٹ انجینئرز کی کلیئرنس کے بغیر طیارے اڑا کرانسانی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے ،پی آئی اے انتظامیہ بوکھلاہٹ میں بے ضابطگیاں کررہی ہے ،عالمی ایوی ایشن کو اس ضمن میں خط لکھ کر آگاہ کرینگے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت ایئرکرافٹ انجینئرز کی کلیئرنس کے بغیر پی آئی اے کے طیاروں کو چلا اڑا رہی ہے جس سے انسانی جانوں کو خطرہے ہے اور حکومت کا یہ عمل عالمی ایو ایشن قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے انتظامیہ بوکھلاہٹ میں بے ضابطگیاں کررہی ہے اور بغیرکلیئرنس کے انسانی جانوں کو شدید خطرات میں ڈال دیا گیا ہے ، حکومت کا یہ عمل کسی بھی وقت بڑے حادثے کو جنم دے سکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی ایوی ایشن کو اس ضمن میں خط لکھا جائے گا تاکہ پی آئی اے کے جہازوں کو اڑنے سے روکا جاسکے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.