پی آئی اے کے ہڑتا لی ملا زمین کے گرد شکنجہ تنگ سر گرم کارکنوں کے خلاف فوری کاروا ئی کا فیصلہ

مقدما ت درج ہو نگے فہرستوں کی تیاری مکمل ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کو بھی اعتماد میں لے لیا گیا

اتوار 7 فروری 2016 17:39

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 فروری۔2016ء) پی آئی اے کے ہڑتا لی ملا زمین کے گرد شکنجہ تنگ سر گرم کارکنوں کے خلاف فوری کاروا ئی کا فیصلہ مقدما ت درج ہو نگے فہرستوں کی تیاری مکمل تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتا یا کہ پی آئی اے کے ہڑتا لی ملازمین کے گرد شکنجہ تنگ کیا جا رہا ہے حسا س اداروں نے فیصل آباد میں سر گرم کا کنوں کی فہرستوں کا کام مکمل کر لیا ہے کسی بھی وقت مقدمات درج کر کے گرفتار یاں شروع ہو سکتی ہیں ذرائع نے بتا یا کہ اس سلسلہ میں ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کو بھی اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :