پاکستان اسٹیل کی بحالی اور پلانٹ چلانے کے فوری اقدامات کیے جائیں ٗ اسد عمر
سی ای او اور بورڈ آف ڈائریکٹر ز کو تبدیل کیا جائے ٗ اسٹیل کے نمائندہ الائنس کے وفد سے گفتگو
اتوار 7 فروری 2016 17:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی جانب سے دی گئی سفارشات پر عمل کر تے ہوئے پاکستان اسٹیل کی بحالی اور پلانٹ چلانے کے فوری اقدامات کیے جائیں ٗسی ای او اور بورڈ آف ڈائریکٹر ز کو تبدیل کیا جائے اور پروفیشنل اور فیلڈ سے وابستہ اشخاص کو ذمہ داری دی جائے ۔ملازمین کی تنخواہیں فوری ادا کی جائیں ۔
ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیداوارکے چیئر مین اور تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے ملازمین پاکستان اسٹیل کے نمائندہ الائنس کے وفد سے ملاقات کے مو قع پر کہی ۔ملاقات میں پاکستان اسٹیل ٹریڈ یونیز ایمپلائز الائنس کے کنوینر ظفر خان ،ڈپٹی کنوینر سلیم گل ،پیپلز یونین سی بی اے کے صدر دھنی بخش سموں ،انصاف لیبر یونین کے صدر وحید سومرو ،ہارون خٹک اور پاسلوکے اکبر ناریجو ،مختار قریشی ،محمد رمیز اور دیگر مو جود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.