ہیلری کلنٹن نے پاکستان میں چلنے والے پرائم ٹائم شوز کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر جامع سمری رپورٹ طلب کی تھی
پاکستان میں آنے والے امریکی حکام کیلئے پاکستان کے صحافی اور میڈیا معلومات کے بنیادی ذرائع تھے ٗ سفارتی حکام جنرل حمید گل کی جانب سے امریکہ پر بے نظیر بھٹو کے مبینہ قتل کے الزام پر مایوسی کا اظہار کیا گیا
اتوار 7 فروری 2016 15:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) امریکہ کی موجودہ صدارتی اْمیدوار ہیلری کلنٹن نے پاکستان میں چلنے والے پرائم ٹائم شوز کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر ایک جامع سمری رپورٹ طلب کی تھی جس کے جواب میں یہ ای میلز بھیجی گئیں جن میں ان پروگرامز میں زیر بحث لائے جانے والے موضوعات کی تفصیلات فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کی موجودہ صدارتی اْمیدوار ہیلری کلنٹن نے پاکستان میں چلنے والے پرائم ٹائم شوز کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر ایک جامع سمری رپورٹ طلب کی تھی جس کے جواب میں یہ ای میلز بھیجی گئیں، جن میں ان پروگرامز میں زیر بحث لائے جانے والے موضوعات کی تفصیلات فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔واشنگٹن میں امریکی سفارت خانے کے ملازمین اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ حکام کو روزانہ کی بنیادوں پر ای میل کے ذریعے پاکستانی میڈیا کی سمری ارسال کی جاتی رہی، امریکی صدارتی امیدوار کی حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ای میل میں سال 2009 سے 2012 کے درمیان کی جانے والی ای میلز کی کثیر تعداد شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.