آئی سی سی نے یاسر شاہ پر 3ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی
فہد شبیر اتوار 7 فروری 2016 14:19
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء)آئی سی سی نے پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی جو 27مارچ کو ختم ہوجائے گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ معاملے کا فیصلہ سنادیا ہے ، فیصلے میں آئی سی سی نے یاسر شاہ کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے ان پر 3 ماہ کی پابندی عائد کی ہے جس کے بعد لیگ سپنر 27 مارچ تک بولنگ نہیں کرسکیں گے۔
یاد رہے کہ آئی سی سی نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کا معطل کردیا تھا۔ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ انہوں نے انجانے میں اپنی اہلیہ کی بلڈ پریشر کی دوائیں استعمال کی تھیں۔یاسر شاہ پر 27 دسمبر 2015 کو پابندی عائد کی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.