عراق میں خود کش دھما کہ، 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی

ہفتہ 6 فروری 2016 22:10

عراق میں خود کش دھما کہ، 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) عراق کے مشرقی صوبہ فلوجہ میں خود کش دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے 14 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوجہ میں خود کش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرا دی جس میں 14 سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :