کوئٹہ ، سریاب روڈ پر پولیس کی گشتی پارٹی پر مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک اہلکارشہید ، تین زخمی
ہفتہ 6 فروری 2016 20:52
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء ) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس کی پیٹرولنگ ٹیم پرمسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے جاں بحق اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے پولیس کے مطابق ہفتے کے روز سریاب روڈ پرمسلح افراد کی جانب سے پولیس کی پیٹرولنگ کواندھادھند فائرنگ کرکے نشانہ بنایاگیاجس کے نتیجے میں 4پولیس اہلکارشدیدزخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیاجہاں زخموں کی تاب نہ لا کرعبدالحکیم نامی پولیس اہلکارچل بسا دیگرطبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.