داؤد ابراہیم لاہور میں نواز مودی ملاقات میں موجود تھا،سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کا دعویٰ
ہفتہ 6 فروری 2016 19:34
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء ) بھارت کی سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے کہا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم گزشتہ سال لاہور میں وزیراعظم نریندر مودی اور نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں موجود تھا ،اگر مودی اس بات سے انکار کرتے ہیں تو میں ثبوت دینے کو تیا ر ہوں ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کی کابینہ کے وزیر اعظم خان کاکہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ سال وزیراعظم نریندر مودی اور انکے پاکستانی ہم منصب نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقا ت میں ا نڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم بھی موجود تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کابل سے وطن واپس آتے ہوئے اچانک لاہور کا مختصر دورہ کیا جہاں انھوں نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور انکی نواسی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی تھی ۔مودی نے نوازشریف کی سالگرہ میں بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.