محکمہ جنگلی حیات کی اینٹی سمگلنگ ٹیم کی کارروائی ، کچھوے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران چینی باشندے سے 22 کچھوے برآمد،ایک لاکھ روپے محکمانہ معاوضہ وصول کرلیا کچھوے لاہور سفاری زو پارک بجھوا دئیے، چھاپہ مار ٹیم کو شاباش،جنگلی حیات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائینگے‘ ڈی جی جنگلی حیات
ہفتہ 6 فروری 2016 18:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء ) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات وپارکس پنجاب خالد ایاز خان کی تشکیل دی گئی اینٹی سمگلنگ ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنگلی حیات شکور منج کی سربراہی میں کسٹم حکام کی معاونت سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے ایک چینی باشندے ری ہانگ کے سامان سے 22 کچھوے برآمد کرکے اسے گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق چینی باشندہ ری ہانگ پاسپورٹ نمبرG24793530 غیر قانونی طور پر 22 کچھوے کولمبو لے جانا چاہتا تھاکہ محکمہ جنگلی حیات لاہور ریجن کی اینٹی سمگلنگ ٹیم اور کسٹم حکام کی مشترکہ کارروائی کے دوران چیکنگ پر ملزم کے سامان سے 22 کچھوے ،3750 پاکستانی روپے،ایک ہزار ڈالراور 300 یوآن برآمد کر لیے۔محکمہ جنگلی حیات کی اینٹی سمگلنگ ٹیم نے کچھوے ضبط کرکے لاہور سفاری زو پارک بھجوا دئیے ہیں اور ملزم سے ایک لاکھ روپے جرمانہ / محکمانہ معاوضہ وصول کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.