کوئٹہ : جناح روڈ پر دھماکہ ، 9افراد شہید، متعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 فروری 2016 16:37

کوئٹہ : جناح روڈ پر دھماکہ ، 9افراد شہید، متعدد زخمی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 فروری 2016ء) : کوئٹہ کی جناح روڈ پر ایک زرودرا دھماکہ سُنا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 9افراد شہید، ہہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت جناح روڈ سے سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی گذر رہی تھی ، تاہم دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :