اِکرام راجپوت ایف پی سی سی آئی کی لاء اینڈ آرڈر کی اِ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نامزد
ہفتہ 6 فروری 2016 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) صدر ایف پی سی سی آئی ،جنا ب عبدالروٴف عالم نے اِکرام راجپوت کو ایف پی سی سی آئی کی اِسٹینڈنگ کمیٹی کے بطور چئیرمین نامزد کیا ہے۔ اِکرام راجپوت اسٹیبلشمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مستقل رابطہ رکھنے کا ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
اُنہوں نے پچھلے سال بطور نائب صدر ایف پی سی سی آئی اور اِنچارج سندھ ریجن بزنس کمیونیٹی کی خدمت کی جسے کافی سراہا گیا، وہ اِنڈس لیوب آئل کمپنی کے مینیجنگ ڈائیریکٹربھی ہیں۔
اِکرام راجپوت نے ایف پی سی سی آئی کی مجلسِ قائمہ برائے لاء اِینڈ آرڈر پر صدر عبدالروٴف عالم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُنہیں یقین دلایا کہ وہ اِنکی رہنمائی میں لاء اِینڈ آرڈرسے متعلق بزنس کمیونیٹی کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہینگے اور نہ صرف کراچی بلکہ وفاقی سطح پر بھی لاء انفورسمنٹ ایجنسیوں سے رابطے میں رہینگے تاکہ ملک میں اور خصوصاََ کراچی میں جو کہ تجارتی مرکز ہے ، میں مستقل امن و امان بحال رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.