ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا لاہور سمیت ملک بھر کی سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
ہفتہ 6 فروری 2016 15:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور سمیت ملک بھر کی سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ، پہلے فیز میں ملک بھر میں 100جبکہ دوسرے فیز میں 50یونیورسٹیز میں تعلیمی معیار اور گورننس کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے لاہور سمیت ملک بھر کی سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر مختار احمد کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کمیشن کی کوالٹی انشورنش ایجنسی سرکاری و نجی یونیورسٹیز کا جائزہ لے گی ، سپیشل آڈٹ ٹیم یونیورسٹیز میں تعلیمی معیار اور گورننس کی جانچ پڑتال کرے گی ، پہلے فیز میں 100یونیورسٹیز جبکہ دوسرے فیز میں 50یونیورسٹیز شامل ہوں گی ۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور کی تمام پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیز کو پہلے فیز میں ہی جانچا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.