کراچی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
ہفتہ 6 فروری 2016 15:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم شمیر دہشت گردی کے واقعات ،بھتہ خوری، ڈکیتی میں پولیس کو مطلوب تھا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک ملزم کو دھر لیا جس کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے محسود گروپ سے بتایا گیا ہے اور وہ دہشت گردی کے حملوں، بھتہ خوری اور اغواء کی وارداتوں میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مطلوب تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شمیرنے اعتراف کیا ہے کہ ہم وارداتیں کرنے کے بعد ایران کے راستے دبئی فرار ہو جاتے تھے ۔دوسری جانب پولیس نے سہراب گوٹھ میں جرائم پیشہ عناصر کی تلاش کیلئے اپنا آپریشن جاری رکھا ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.