پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت،وفاقی وزراء سمیت5حکومتی شخصیات کیخلاف مقدمہ درج
ہفتہ 6 فروری 2016 14:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) پی آئی اے کے ملازمین کی ہلاکت کا مقدمہ وفاقی وزراء سمیت 5 حکومتی شخصیات کیخلاف درج کرلیا گیا ، مقدمہ پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج کے دوران ہونیوالی ہلاکتوں کا مقدمہ چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کی مدعیت میں تھانہ ایئر پورٹ میں درج کرلیا گیا ہے ، مقدمہ نمبر19/2016 میں وفاقی وزراء پرویز رشید ، مشاہد اللہ خان ، شجاعت عظیم ، ماما مقصود اور بریگیڈیئر(ر)آصف کا نام شامل کیا گیا ہے جن پر الزام لگایا گیاکہ وہ قتل، اقدام قتل میں ملوث ہیں ۔
دوسری جانب ایس ایس پی ملیر نے مقدمے کے اندرج کی تصدیق کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.