عمران خان نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کا اعلان کردیا
عمر جمشید ہفتہ 6 فروری 2016 14:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 فروری۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تاریخی بیروزگاری ہے حکومتی جماعت کی معاشی پالیسیاں خوفناک ہیں جن کے خلاف کراچی میں چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کروں گا۔ ن لیگ بتائے کہ موجودہ معاشی نظام کس کو فائدہ دے رہا ہے۔
پی آئی کے ملازمن سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی روانگی سے قبل بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ حکومت نجکاری کا طریقہ عوام کے سامنے رکھے اور بتائے کہ اس کی ضرورت کیوں پیش آئی۔ نجکاری سوچ سمجھ کرکی جاتی ہے ،یہ ہر مسئلے کا حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی جا کر پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے ساتھ جا کر بیٹھوں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.