پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کا مجوزہ انتخابی شیڈول تیار
عمر جمشید ہفتہ 6 فروری 2016 14:18
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 فروری۔2015ء) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کا مجوزہ انتخابی شیڈول تیارکر لیا۔شیڈول کے تحت مخصوص نشستیں خفیہ بیلٹ کے بجائے متناسب نمائندگی کے طریقہ انتخاب سے پر کی جائیں گیں۔نیا شیڈول عدالتی فیصلے کے بعد جاری کئے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں کے طریقہ انتخاب کا شیڈول ملتوی ہونے کے بعد مجوزہ شیڈول تیار کر لیا گیا ہے،جو خفیہ بیلٹ کی بجائے متناسب نمائندگی کے طریقہ انتخاب کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔
نئے مجوزہ انتخابی شیڈول میں آزاد امیدواروں کو ایک بار پھرکسی نہ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا موقع دیا جائے گا۔ سیاسی جماعتوں سے مخصوص نشستوں کو پر کرنے کے لئے ترجیحی فہرست مانگی جائے گی،مجوزہ شیڈول جاری ہونے سے نئے امیدوار درخواستیں جمع کراسکیں گے تاہم پہلے سے جمع کرائی گئی درخواستیں بھی قابل قبول رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.