ڈی پی او مظفرگڑھ کارکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 6 فروری 2016 14:18

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 فروری۔2015ء) ڈی پی او مظفرگڑھ نے رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے‘ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ہسپتال کے عملے کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ،ڈی پی اوکے مطابق جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں ، ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :