پی آئی اے فلائٹ آپریشن 5ویں روز بھی بند‘درجنوں پروازیں منسوخ
عمر جمشید ہفتہ 6 فروری 2016 14:16
کراچی+جدہ+لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 فروری۔2015ء) پی آئی اے فلائٹ آپریشن 5ویں روز بھی بند ہیں جبکہ پالپا کے صدر عامر ہاشمی نے ہے کہ پائلٹ ڈیوٹی پر آنے کو تیار ہیں اگر50 فیصد ملازمین بھی ساتھ دیں تو پروازیں بحال ہوسکتی ہیں ادھر سعودی عرب میں پھنسے پی آئی اے کے مسافروں کی تعداد4 ہزار سے تجاوزکرگئی ہے۔جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ900 افراد کو پاکستان بھیج دیا گیا ہے مزید مسافر وں کی روانگی کے لیے انتظامات کیئے جارہے ہیں۔
پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے قومی ایئرلائن نے اندرون اور بیرون ملک آنے اور جانیوالی تمام پروازیں ہفتہ کے روز منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ، مسلسل ہڑتال کے باعث پروازوں کی منسوخی سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے پی آئی اے مسافروں کی سہولت کے لیے نجی ایئرلائن سے اندرون ملک اور بیرون ممالک پروازوں کا معاہدہ کیا ہے تاہم ابھی تک نجی ایئر لائن کی جانب سے پی آئی اے کے مسافروں کے لئے آپریشنزشروع نہیں کئے جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.