رواں سال کا پہلا سورج گر ہن9مارچ اور چاند گرہن23 مارچ کو ہو گا

ہفتہ 6 فروری 2016 14:01

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) رواں سال کا پہلا سورج گر ہن9مارچ اور چاند گرہن23 مارچ کو ہو گا تفصیلات کے مطابق رواں سال 2 دو مرتبہ چا ند اور سورج گرہن ہو نگے دونوں سورج گر ہن پاکستان میں نہیں دیکھے جاسکیں گے جبک رواں سال کے آخر میں لگنے والا چاند گرہن جزوی طور پر پا کستان میں دیکھا جا سکے گا رواں سال کا پہلا سورج گرہن 9 مارچ کو ہو گا اور پہلا چا ند گرہن23 مارچ کو ہو گا دو نوں گرہن پا کستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے پا کستان کے جیید عا لم دین مو لا نا منور دین نے کہا کہ چاند اور سورج گرہن ہو نا قدرت کا نظام ہے اس کو کسی بھی طر ح کسی سے منسوب کرنا یا نفع ،نقصان کا سو چنا اور حا ملہ خواتین کے لیے نقصان دہ کہنا گناہ ہے اللہ تعا لی ہم سب اپنے حفظ ایمان میں رکھے۔

متعلقہ عنوان :