لیسکو نے ن لیگ کے سینئیر رہنماﺅں افضل کھوکھر اور سیف کھوکھر کی رہائش گاہ کی بجلی کاٹ دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 فروری 2016 13:28
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 فروری 2016ء) : لیسکو نے ن لیگ کے سینئیر رہنماﺅں افضل کھوکھر اور سیف کھوکھر کی رہائش گاہ کی بجلی کاٹ دیہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لیسکو کے ایکسئین اقبال ٹاﺅن ڈویژن ندیم ملک کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی افضل کھوکھر اور سیف کھوکھر لاکھوں روپے کے نادہندہ ہیں، ندیم ملک نے بتایا کہ کھوکھر پیلس کے ذمے چالیس لاکھ روپے کے واجبات ہیں۔
کھوکھر پیلس کو متعدد بار نوٹسز جاری کیے گئے لیکن کوئی ادائیگی نہیں کی گئی جس کے بعد بل کی عدم ادائیگی کے پیشٍ نظر لیسکو نے آج کھوکھر پیلس کی بجلی کاٹ دی ہے ، ایکسئین کا کہنا ہے کہ بل کی ادائیگی کے بعد ہی بجلی بحال ہو گی۔ واضح رہے کہ ن لیگی رہنماافضل کھوکھر این اے 128 سے رکن قومی اسمبلی اور سیف کھوکھر پی پی 160 سے رکن پنجاب اسمبلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.